ہندو انتہا پسندوں کا پاکستان کیخلاف نعرے لگوانے کے لئے مسلمانوں پر تشدد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کا جینا دو بھر کر دیا مودی سرکار کی سرپرستی میں انتہا پسند ہندو مسلمانوں پر تشدد کرنے لگے، مسلمانوں پر نہ صرف تشدد کیا جاتا ہے بلکہ انکے گھر جلا دیئے جاتے ہیں اور انکو علاقے سے بے دخل کر … ہندو انتہا پسندوں کا پاکستان کیخلاف نعرے لگوانے کے لئے مسلمانوں پر تشدد پڑھنا جاری رکھیں