حرامانی نے والدین کی شادی کی سالگرہ پرشاندارخراج تحسین پیش کیا

کراچی:حرامانی نے والدین کی شادی کی سالگرہ پرشاندارخراج تحسین پیش کیا،اطلاعات کےمطابق پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے والدین کی شادی کی سالگرہ پر خوبصورت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آپ دونوں میری جنت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ’دو بول‘ اور ’میرے پاس تم ہو‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی … حرامانی نے والدین کی شادی کی سالگرہ پرشاندارخراج تحسین پیش کیا پڑھنا جاری رکھیں