حزب المجاہدین کے جنید صحرائی سرینگر انکاؤنٹر میں دیگر دو ساتھیوں سمیت شہید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں منگل کے روز سری نگر میں ایک مقابلے میں ممتاز کشمیری علیحدگی پسند رہنما تحریک حریت کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کے بیٹے جنید صحرائی شہید ہو گئے ۔ جنید صحرائی حزب المجاہدین کے اعلی کمانڈروں میں سے ایک تھے۔غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق حزب … حزب المجاہدین کے جنید صحرائی سرینگر انکاؤنٹر میں دیگر دو ساتھیوں سمیت شہید پڑھنا جاری رکھیں