حکومت اور اپوزیشن کے سیاسی قائدین کی مچھ میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت

حکومتی اور اپوزیشن کے سیاسی قائدین کی مچھ میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق . بلوچستان کے دلخراش واقعہ پر پاکستان کے سیاسی قائدین گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے . چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا مچھ میں دھشتگردانہ حملے کی مذمت و گیارہ … حکومت اور اپوزیشن کے سیاسی قائدین کی مچھ میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت پڑھنا جاری رکھیں