ہماری قوم ارطغرل ڈرامے کو حقیقت جبکہ کورونا کو ڈرامہ سمجھ رہی ہے فیصل قریشی

پاکستان شوبز انڈسٹری کعے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے پاکستانی عوام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہماری قوم ارطغرل ڈرامے کو حقیقت جبکہ کورونا کو ڈرامہ سمجھ رہی ہے- باغی ٹی وی : سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر فیصل قریشی نے اسٹوریز شئیر کیں جن میں لکھا کہ یہ سچ ہے … ہماری قوم ارطغرل ڈرامے کو حقیقت جبکہ کورونا کو ڈرامہ سمجھ رہی ہے فیصل قریشی پڑھنا جاری رکھیں