ہوش کریں، اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لیں،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ ہم آجکل رمضان ٹرانسمیشن کر رہے ہیں سحری اور افطاری کے وقت بھی، کئی لوگ سوال کرتے ہیں جو اسلامک ہوتے ہیں،کئی سوال تو بڑے سادہ ہوتے ہیں،اور کئی سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں، جواب دینے … ہوش کریں، اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لیں،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں