کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کے موقع پر ہوٹل کا دروازہ توڑنے والا مریم نواز کا گارڈ آج بھی مریم کے ہمراہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر کو گرفتار کیا گیا تھا.مریم نواز نے کہا تھا کہ ہوٹل کا درواہ توڑا گیا ہوٹل کے دروازے توڑنے اور مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کے ایک کمرے میں ہونے یا نہ ہونے … کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کے موقع پر ہوٹل کا دروازہ توڑنے والا مریم نواز کا گارڈ آج بھی مریم کے ہمراہ پڑھنا جاری رکھیں