پنجاب میں گندم کی پیداوار کیسے بڑھائی جاسکتی ہے؟ذمہ داران سرجوڑ کربیٹھ گئے

لاہور:پنجاب میں گندم کی پیداوار کیسے بڑھائی جاسکتی ہے؟ذمہ داران سرجوڑ کربیٹھ گئے،اطلاعات کے مطابق محکمہ زراعت کے افسران نےگندم کی فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کے لیے سر جوڑ لیےہیں جبکہ گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کےلیےزرعی ایمرجنسی پروگرام جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر زراعت حسین جہانیاں گردیزی کی … پنجاب میں گندم کی پیداوار کیسے بڑھائی جاسکتی ہے؟ذمہ داران سرجوڑ کربیٹھ گئے پڑھنا جاری رکھیں