نٹی اسپنچ سیلیڈ لذیذ اور منفرد ذائقہ دار ریسیپی

نٹی اسپنچ سیلیڈ اجزاء: اُبلا پاستا آدھا کپ پالک کے پتے ایک پاو ایک منٹ بھگو دیں چلغوزے پاو کپ ٹوسٹ کر لیں پیسٹو ڈریسنگ کے اجزاء: چلغوزے ٹوسٹڈ پچیس گرام تلسی کے پتے آدھی گٹھی کاٹ لیں پامزان چیز پچیس گرام زیتون کا تیل پچھتر گرام لہسن ایک جوا کاٹ لیں ترکیب: برتن میں … نٹی اسپنچ سیلیڈ لذیذ اور منفرد ذائقہ دار ریسیپی پڑھنا جاری رکھیں