غذائیت سے بھر پور آڑو کا ملک شیک بنانے کی ترکیب

اجزاء: آڑو 5 عدد دودھ 1 گلاس بادام 2 کھانے کے چمچ شہد ڈیڑھ کھانے کا چمچ چینی تین کھانے کے چمچ کشمش 3 کھانے کے چمچ سبز الائچی 2 عدد ترکیب: بادام بھگو کر چھلکے اتار لیں دودھ میں الائچی ڈال کر ابال لیں اور ٹھنڈا ہونے کے لیے فریج میں رکھ کر اچھی … غذائیت سے بھر پور آڑو کا ملک شیک بنانے کی ترکیب پڑھنا جاری رکھیں