حدیقہ کیانی نے تُرک عوام کے دل جیت لئے

پاکستانی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے تُرک زبان میں اسلامی فتوحات پر مبنی تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کا ٹائیٹل سونگ گا کر تُرکوں کے دل جیت لئے- باغی ٹی وی : حدیقہ کیانی نے ترک زبان میں اسلامی فتوحات پر مبنی ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کا گانا گاکر نہ صرف پاکستانی عوام کو خوش کیا … حدیقہ کیانی نے تُرک عوام کے دل جیت لئے پڑھنا جاری رکھیں