ریتک روشن اور کترینہ کیف بھارت میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر

بالی وڈ کے’ڈانسر کنگ‘ اداکار ہریتھیک روشن اور’باربی ڈول‘ کے نام سے مشہور بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کا نام سب سے زیادہ پسند کی جانے والی شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر ہیں۔ باغی ٹی وی : بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہریتھیک روشن دو فلاپ فلموں کے باوجود سب سے زیادہ پسند کی جانے … ریتک روشن اور کترینہ کیف بھارت میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر پڑھنا جاری رکھیں