حکومت کے معاشی اقدامات سے آئی ایم ایف غیر مطمئن 16ستمبر کو وفد پاکستان بھیجے گا

آئی ایم ایف حکومتی اقدام سے غیر مطمئن ، .پاکستان میں بڑھتے ہوئے مالی خسارے اور ٹیکسوں کی عدم وصولی اور معاشی پہیہ جام ہوتا دیکھ کر پریشان ہو گیا ، 16 ستمبر کو ایس او ایس مشن بھجوانے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کے وزارت خزانہ کے حکام نے اس بات کی تصدیق کی … حکومت کے معاشی اقدامات سے آئی ایم ایف غیر مطمئن 16ستمبر کو وفد پاکستان بھیجے گا پڑھنا جاری رکھیں