حکومت کا ایک اور یو ٹرن ، بھارت سے ادویات اور طبی آلات کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی

کشمیر میں رہنے والے کون سا انسان ہیں۔ وفاقی حکومت نے یو ٹرن لیتے ہوئے بھارت سے ادویات پر عائد پابندی اٹھا لی. وفاقی حکومت نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھارت سے ادویات اور طبی آلات کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت … حکومت کا ایک اور یو ٹرن ، بھارت سے ادویات اور طبی آلات کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی پڑھنا جاری رکھیں