پاکستان کی خودمختاری کا کبھی نہ سودا کیا ہے اور نہ کریں گے، شاہ محمود قریشی

ہم آگ لگانے نہیں آگ بجھانے میں اپنا کردار ادا کریں گے، شاہ محمود قریشی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر پالیسی بیان اور مسلم لیگ (ن) کے خواجہ محمد آصف کی طرف سے اٹھائے گئے نکات کا جواب دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی … پاکستان کی خودمختاری کا کبھی نہ سودا کیا ہے اور نہ کریں گے، شاہ محمود قریشی پڑھنا جاری رکھیں