ہم نکلے تو کوئی نہیں سنبھال سکے گا،ججز جاسوسی معاملے پر جے آئی ٹی بنائی جائے، بلاول

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ کورونا وبا آنے پرپیپلزپارٹی نے سیاسی سرگرمی معطل کردیں، بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ اگرلوگ این ایف سی ایوارڈ،اٹھارویں ترمیم پرباہرنکلےتوحکومت انکوسنبھال نہیں پائے گی،میں نے پارٹی سرگرمیاں ختم کیں، شہید بھٹو کی برسی کی تقریب منسوخ … ہم نکلے تو کوئی نہیں سنبھال سکے گا،ججز جاسوسی معاملے پر جے آئی ٹی بنائی جائے، بلاول پڑھنا جاری رکھیں