ہم سب مل کر ہی کورونا جیسے وبائی مرض کا خاتمہ کر سکتے ہیں سجل علی

حال ہی میں معروف اداکار احد رضا میر سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے کورونا وائرس کے خوف سے قرنطینہ اختیارکرنے کے دوران کھانا پکانے کی مہارت کا مظاہرہ کیا باغی ٹی وی :اداکارہ سجل علی نے کورونا وائرس کے خوف سے قرنطینہ اختیارکرنے کے … ہم سب مل کر ہی کورونا جیسے وبائی مرض کا خاتمہ کر سکتے ہیں سجل علی پڑھنا جاری رکھیں