ہم یہ کام کر سکتے ہیں تو وزیر کیوں نہیں کر سکتے؟ احسن اقبال کی کڑی تنقید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پینل آف چیئرپرسن کے رکن امجد علی خان کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے ن لیگی رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس نے تمام ترقی یافتہ ممالک کوبے بس کردیا،ہتھیاروں کی خریداری سے … ہم یہ کام کر سکتے ہیں تو وزیر کیوں نہیں کر سکتے؟ احسن اقبال کی کڑی تنقید پڑھنا جاری رکھیں