ہم غافل نہیں،دشمن کو بھر پوراندازمیں جواب دینے کے لئے پاک فضائیہ ہمہ وقت تیار ہے، ایئر چیف

سربراہ پاک فضائیہ کا پی اے ایف بیس قادری پر جاری آپریشنل مشقوں کا معا ئنہ۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے سکردو میں واقع پی اے ایف بیس قادری کا دورہ کیا۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق ائیر چیف نے بیس پر … ہم غافل نہیں،دشمن کو بھر پوراندازمیں جواب دینے کے لئے پاک فضائیہ ہمہ وقت تیار ہے، ایئر چیف پڑھنا جاری رکھیں