ہم حکمرانوں کو این آر او نہیں دے رہے،حکومت کو دسمبر نصیب نہیں ہوگا،مولانا فضل الرحمان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم جلسہ میں شرکت کے لئے روانگی سے قبل مولانا فضل الرحمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی سے ذاتی دشمنی نہیں،تحریک کا آغاز آج گوجرانوالہ سے ہوگا، مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ معتبرپارلیمنٹ نہیں ہے،پارلیمنٹ عالمی اسٹیبلشمنٹ کی سازشوں سے … ہم حکمرانوں کو این آر او نہیں دے رہے،حکومت کو دسمبر نصیب نہیں ہوگا،مولانا فضل الرحمان پڑھنا جاری رکھیں