ہم کشمیریوں کو ان کا حق دلانے کیلئے لڑتے رہیں گے،وزیراعظم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہم یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آج کے دن کشمیریوں نے پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظورکی تھی،کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی … ہم کشمیریوں کو ان کا حق دلانے کیلئے لڑتے رہیں گے،وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں