ہم کیوں جانوروں سے متعلق اللہ کے احکامات کی خلاف ورزی کر رہے ہیں؟ عدالت

  باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چڑیا گھر سے جانوروں کی عدم منتقلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی، چیف جسٹس نے کہا کہ کیا وجہ ہے ابھی تک جانوروں کو کیوں منتقل نہ کیا گیا ؟ … ہم کیوں جانوروں سے متعلق اللہ کے احکامات کی خلاف ورزی کر رہے ہیں؟ عدالت پڑھنا جاری رکھیں