ہم معیشت بہتر کرکے مسلم امہ کی قیادت حاصل کرسکتے ہیں،صدر مملکت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر میں یوم آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے یوم آزادی کی مرکزی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایوان صدر میں منعقد ہوئی، صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے پرچم کشائی کی اور تقریب سے خطاب کیا۔ ایوان صدر میں جشن آزادی کی … ہم معیشت بہتر کرکے مسلم امہ کی قیادت حاصل کرسکتے ہیں،صدر مملکت پڑھنا جاری رکھیں