وسیم اکرم کو قومی ٹیم کا کوچ بنایا جائے، جاوید میانداد نے پی سی بی سے مطالبہ کردیا

اسلام آباد:میرے خیال میں‌تو وسیم اکرم سب سے بہتر کوچ ثابت ہوں گے ، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ وسیم اکرم قومی ٹیم کے کوچ کے لئے سب سے موزوں انتخاب ہوں گے۔ جاوید میاںداد نے کہا کہ دنیا بھر میں کرکٹ کھیلنے والی ٹیمیں وسیم اکرم سے … وسیم اکرم کو قومی ٹیم کا کوچ بنایا جائے، جاوید میانداد نے پی سی بی سے مطالبہ کردیا پڑھنا جاری رکھیں