شام کےشہر ادلب میں القاعدہ کے حمایتی گروپ پر حملےکی پینٹا گان نے تصدیق کردی

پینٹاگان نے کہا ہے کہ امریکی فورسز نے شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں القاعدہ سے وابستہ ایک گروپ پر حملہ کیا تھا۔ امریکی فورسز نے ادلب میں شام میں القاعدہ کے لیڈروں کے ایک اجتماع کو اس ( فضائی) حملے میں نشانہ بنایا تھا اور اس میں کم سے کم چالیس جنگجو ہلاک … شام کےشہر ادلب میں القاعدہ کے حمایتی گروپ پر حملےکی پینٹا گان نے تصدیق کردی پڑھنا جاری رکھیں