نیب آزاد ہوتا تو میر شکیل کی بجائے فیصل واوڈا جیسے لوگ اندر ہوتے، عمر چیمہ

نیب آزاد ہوتا تو میر شکیل کی بجائے فیصل واوڈا جیسے لوگ اندر ہوتے،اطلاعات کےمطابق بائیں بازوسے تعلق رکھنے والے پاکستان کے صحافی عمر چیمہ ایک بارپھرکھل کرسامنے آگئے ہیں، عمر چیمہ نے میر شکیل کے بارے میںں جواب دے کراپنی ذاتی دلچسپی کا بھی اظہارکردیا ہے باغی ٹی وی کے مطابق عمرچیمہ کہتے ہیں … نیب آزاد ہوتا تو میر شکیل کی بجائے فیصل واوڈا جیسے لوگ اندر ہوتے، عمر چیمہ پڑھنا جاری رکھیں