اگرنیت ٹھیک ہے توپھراشٹام پیپرپردستخط کیوں نہیں‌کررہے، دال میں‌ کچھ کالاضرورہے،عثمان ڈار

اسلام آباد :صرف ایک اسٹام پیپر پر گارنٹی مانگ رہے ہیں اس میں حرج کیا ہے؟ نوازشریف واپس نہ آئے تو عدالت ہم سے پوچھے گی، جے یو آئی ف انتشار کی سیاست کی طرف جارہی ہے۔ان خیالات کااظہار وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے سوال کے جواب میں‌کیا وزیر اعظم کے معاون … اگرنیت ٹھیک ہے توپھراشٹام پیپرپردستخط کیوں نہیں‌کررہے، دال میں‌ کچھ کالاضرورہے،عثمان ڈار پڑھنا جاری رکھیں