کپیٹن صفدرکی گرفتاری:سندھ حکومت کے انتہائی غیرمہذبانہ رویّے پرآئی جی سندھ اورساتھی احتجاجا چھٹی پرچلے گئے

کراچی: کپیٹن صفدرکی گرفتاری:سندھ حکومت کے انتہائی غیرمہذبانہ رویہ پرآئی جی سندھ اورساتھی احتجاجا چھٹی پرچلے گئے،اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری اور رہائی کے معاملے پر آئی جی سندھ غیر معینہ مدت کیلئے رخصت پر چلے گئے ہیں۔     ذرائع کے مطابق ایڈیشنل آئی جی سپیشل … کپیٹن صفدرکی گرفتاری:سندھ حکومت کے انتہائی غیرمہذبانہ رویّے پرآئی جی سندھ اورساتھی احتجاجا چھٹی پرچلے گئے پڑھنا جاری رکھیں