آئی جی پنجاب کے تبادلے کیخلاف درخواست،چیف جسٹس نے ایسے ریمارکس دیئے کہ درخواست گزار ہوا پریشان

باغی ٹی وی کی رہورٹ کے مطابق نئے آئی جی پنجاب،سی سی پی او لاہورکی تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی پنجاب حکومت نےدرخواست پراعتراض اٹھا دیا،دوران سماعت لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان نے کہا کہ ملک احمد خان صاحب آپ وکیل ہیں؟ جس پر ملک احمد خان نے جواب دیا کہ جی … آئی جی پنجاب کے تبادلے کیخلاف درخواست،چیف جسٹس نے ایسے ریمارکس دیئے کہ درخواست گزار ہوا پریشان پڑھنا جاری رکھیں