آئی ایم ایف اپنے قرضوں کا سود وصول کرنے کیلئے اپنی مرضی کا بجٹ بنوارہا ہے،سراج الحق

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بجٹ غیر حقیقی اہداف پر مشتمل ، قوم کو اندھیرے میں رکھا گیا، سراج الحق کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر بننے والے بجٹ میں عوام کیلئے کوئی ریلیف نہیں ،یہ بجٹ این ایف … آئی ایم ایف اپنے قرضوں کا سود وصول کرنے کیلئے اپنی مرضی کا بجٹ بنوارہا ہے،سراج الحق پڑھنا جاری رکھیں