عمران عباس 2020 کے 100خوبصورت چہروں کے مقابلے کی فہرست میں شامل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامورپُرکشش اور خوبرو اداکار و میزبان عمران عباس کو 2020 کے دنیا بھر کے 100 پرکشش چہروں کے لیے نامزد کرلیا گیا ہے۔ باغی ٹی وی : پاکستان شوبز انڈسٹری کے خوبرو اور پرکشش اداکار عمران عباس کو ٹی سی کینڈلر اورا نڈیپینڈنٹ کرٹکس کی جانب سے 2020 کے 100 پر … عمران عباس 2020 کے 100خوبصورت چہروں کے مقابلے کی فہرست میں شامل پڑھنا جاری رکھیں