عمران فاروق قتل کیس میں سزا یافتہ مجرمان کی اپیلیں حتمی مرحلے میں داخل

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں سزا یافتہ مجرمان کی اپیلیں حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ڈپٹی اٹارنی جنرل خواجہ امتیاز نے دلائل مکمل کر لیے، چارٹ بھی بنا کر پیش کر دیا ڈپٹی اٹارنی جنرل خواجہ امتیاز نے شواہد کا ریکارڈ چارٹ کی صورت میں پیش کردیا ،عدالت … عمران فاروق قتل کیس میں سزا یافتہ مجرمان کی اپیلیں حتمی مرحلے میں داخل پڑھنا جاری رکھیں