عمران خان قیمتوں میں اضافہ پڑھتا جا شرماتا جا ، خواجہ آصف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت پر کڑی تنقید جاری ہے اپوزیشن جماعتوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا ہے، ن لیگی رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان … عمران خان قیمتوں میں اضافہ پڑھتا جا شرماتا جا ، خواجہ آصف پڑھنا جاری رکھیں