عمران خان 18بے نامی اکاوَنٹس استعمال کرتے ہیں، احسن اقبال کا دعویٰ

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کا ایجنڈا پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنے اخراجات کے لیے 18بے نامی … عمران خان 18بے نامی اکاوَنٹس استعمال کرتے ہیں، احسن اقبال کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں