وزیراعظم غصے میں آ گئے، وزارتوں کو ریڈ لیٹر جاری

ریکارڈ کی عدم فراہمی،وزیراعظم آفس کی جانب سے وزارتوں کوریڈ لیٹر جاری کر دیئے گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آفس سےحالیہ تاریخ میں پہلی بارریڈ لیٹرجاری ہوا ،ریڈلیٹر 27 وزارتوں کے سیکریٹریزکوجاری کیا گیا ، ریڈلیٹر آخری وارننگ اورناپسندیدگی کی علامت ہے . وزیراعظم آفس نے خالی آسامیوں،بھرتیوں کی تفصیلات طلب … وزیراعظم غصے میں آ گئے، وزارتوں کو ریڈ لیٹر جاری پڑھنا جاری رکھیں