عمران خان کا بیانیہ درست ثابت، نواز،زرداری لٹیرے نکلے،میاں اسلم اقبال

پنجاب کے صوبائی وزیر اطلااعات میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن سن لے 2020 الیکشن کا نہیں ملکی ترقی کا سال ہو گا . باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میاں اسلم اقبال نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا بیانیہ درست تھا ، … عمران خان کا بیانیہ درست ثابت، نواز،زرداری لٹیرے نکلے،میاں اسلم اقبال پڑھنا جاری رکھیں