وزیراعظم عمران خان کی چمن بم دھماکہ کی مذمت

وزیراعظم عمران خان کی طرف سے چمن میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی گئی ہے، چمن دھماکہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 3 ہو گئی، جے یو آئی ف رہنما مولانا محمد حنیف بھی شامل باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی طرف سے دھماکےمیں مولانا محمد حنیف سمیت قیمتی جانوں … وزیراعظم عمران خان کی چمن بم دھماکہ کی مذمت پڑھنا جاری رکھیں