عمران خان کی پیٹھ پر کبھی چھرا نہیں گھونپوں گا،جہانگیر ترین کا سینئر صحافی مبشر لقمان کو فون

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ آج مجھے لندن سے جہانگیر ترین کا فون آیا، میری بہت پرانی اور کئی سالوں کی دوستی ہے، جو بھی پی ٹی آئی سے منسلک رہا ایک عرصے سے ،یا کسی نہ کسی طرح اسکی جہانگیر ترین … عمران خان کی پیٹھ پر کبھی چھرا نہیں گھونپوں گا،جہانگیر ترین کا سینئر صحافی مبشر لقمان کو فون پڑھنا جاری رکھیں