کرپشن کی وجہ سے صفائی نہیں ہوتی،عمران خان کو کراچی کی کرپشن نظر کیوں نہیں آتی؟ مصطفیٰ کمال

سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ عمران خان صرف اسلام آباداوربنی گالہ کے وزیراعظم نہیں ،عمران خان کراچی کے بھی وزیراعظم ہیں، کراچی کیوں نہیں آتے؟عمران خان کرپشن کےخلاف ہیں،کراچی کی کرپشن کیوں نہیں نظرآتی ؟کراچی نہیں،پورا پاکستان تباہ ہورہاہے،وزیراعلیٰ اور گورنرسندھ سےاپیل کرتاہوں معاملے پر نوٹس لیں،ڈسٹرکٹ چیئرمینز میں شرم ہے … کرپشن کی وجہ سے صفائی نہیں ہوتی،عمران خان کو کراچی کی کرپشن نظر کیوں نہیں آتی؟ مصطفیٰ کمال پڑھنا جاری رکھیں