عمران خان ایم کیو ایم مرکز کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان کے دورہ کراچی کا امکان ہے ، وزیر اعظم عمران خان ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد جائیں گے گورنر سندھ، س وزرا اور پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت وزیر اعظم کے ہمراہ ہوگی وزیر اعظم عمران خان دورہ روس سے واپسی پر بہادر آباد کا دورہ کریں گے وزیر … عمران خان ایم کیو ایم مرکز کا دورہ کریں گے پڑھنا جاری رکھیں