وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی نیویارک میں ملاقات ہوئی ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چینی وزیرخارجہ نےجنرل اسمبلی اجلاس کےموقع پروزیراعظم عمران خان سےملاقات کی، وفود کی سطح پر ملاقات میں وزیرخارجہ شاہ محمود ،ملیحہ لودھی دیگر شخصیات نے شرکت کی، اس موقع پر خطہ کی … وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال پڑھنا جاری رکھیں