عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر، بھارت کا ردعمل سامنے آ گیا

بھارت نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اقوام متحدہ کی حقیقت پر مبنی تقریر کو ’نفرت پر مبنی ‘ اور ’قرون وسطی کی ذہنیت کا عکاس‘ قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ میں ہندستانی مشن میں فرسٹ سکریٹری ودیشا میترا نے کہا کہ عمران خان نے ایٹمی جنگ کی دھمکی دے کر ثابت کیا ہے کہ … عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر، بھارت کا ردعمل سامنے آ گیا پڑھنا جاری رکھیں