عمران خان تقریر کے پرانے فنکار،کشمیر پرعوام یوٹرن نہیں لینے دے گی، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پرعوام عمرا ن خان کو یوٹرن نہیں لینے دے گی ، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں انسداد منشیات عدالت میں‌ رانا ثناء اللہ کیس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ … عمران خان تقریر کے پرانے فنکار،کشمیر پرعوام یوٹرن نہیں لینے دے گی، احسن اقبال پڑھنا جاری رکھیں