عمران خان یہ کام کریں تو آزادی مارچ ختم ہو سکتا ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان پانچ لوگوں کو این آر او دے دیں آزادی مارچ ختم ہو جائے گا. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی سے عمران خان کی سیاست … عمران خان یہ کام کریں تو آزادی مارچ ختم ہو سکتا ہے، شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں