عمران خان ضدی وزیراعظم ہیں، یہ کام کرکے رہیں گے، صدر مملکت نے ایسا کیوں کہا؟

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان ضدی وزیراعظم ہیں یہ ریاست مدینہ کا ویژن پورا کر کے رہیں گے، بندوق کی نوک پرکسی کو مسلمان نہیں‌ بنایا جا سکتا: وزیراعظم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایوان صدرمیں اقلیتوں کے قومی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے … عمران خان ضدی وزیراعظم ہیں، یہ کام کرکے رہیں گے، صدر مملکت نے ایسا کیوں کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں