عمران خان نے ملک کی اہم شخصیت کو برطرف کر دیا،کامران خان کا دعویٰ

سینئر صحافی کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے ملک کی اہم شخصیت کو برطرف کر دیا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کامران خان نے کہا کہ ‏اسلام آباد ہائی کورٹ میں داخلُ کی جانے والی پٹییشن کے بقول عمران خان نے ملک کی انتہائی اہم … عمران خان نے ملک کی اہم شخصیت کو برطرف کر دیا،کامران خان کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں