عمران خان کے حکم پر سابق مشیر زلفی بخاری کا اسرائیل کا دورہ،اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر اور تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے گزشتہ نومبر میں اسرائیل کا دورہ کیا تھا اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے جس میں کہا ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے سینئر مشیر ، سید زلفی بخاری نے نومبر کے … عمران خان کے حکم پر سابق مشیر زلفی بخاری کا اسرائیل کا دورہ،اسرائیلی اخبار کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں