عمران خان نے اقوام متحدہ میں عالم اسلام کی ترجمانی کی،شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے اقوام متحدہ میں عالم اسلام کی ترجمانی کی، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے لاہور میں اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسی لاکھ مسافر کا اضافہ ہوا، ٹرینیں لیٹ ہونے … عمران خان نے اقوام متحدہ میں عالم اسلام کی ترجمانی کی،شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں