عمران نیازی مسلسل جھوٹ بول بول کر قوم کو دھوکہ دیتا رہا، احسن اقبال

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرٹویٹ کرتے ہوئے ردعمل دیا ہے احسن اقبال نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی مسلسل جھوٹ بول بول کر قوم کو دھوکہ دیتا رہا کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی نے ان کی سازش تھیوری … عمران نیازی مسلسل جھوٹ بول بول کر قوم کو دھوکہ دیتا رہا، احسن اقبال پڑھنا جاری رکھیں