عمران خان کے دوسالوں میں کشمیر سے سعودیہ تک خارجہ پالیسی ناکام رہی،بلاول

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان کو آج حکومت کرتے ہوئے دوسال ہوگئے، بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اپنے دوسالہ دور میں ہمیں ملکی تاریخ کی بدترین معیشت دی، عمران خان کے دوسالوں میں کشمیر … عمران خان کے دوسالوں میں کشمیر سے سعودیہ تک خارجہ پالیسی ناکام رہی،بلاول پڑھنا جاری رکھیں